Home/Poultry Diseases

دل کی جھلی میں بھر جانے والی بیماری (انگارا Hydro pericardium)

دل کی جھلی میں بھر جانے والی بیماری (انگارا Hydro pericardium) اس بیماری میں دل اور دل کی جھلی کے درمیان پانی بھر جاتا ہے۔ یہ بیماری پاکستان میں پہلی دفعہ 1987-88ء میں دیکھی گئی۔ بیماری کی حساسیت  برائلر (گوشت پیدا کرنے والےپرندے) خاص طور پر حساس ہوتے ہیں۔ [...]

مرغیوں کی چیچک (Folw Pox)

مرغیوں کی چیچک (Folw Pox) مرغیوں کی چیک وائرس سے پھیلنے والی بیماری ہے جسے جلدی یا سطح  زخموں یا کھرنڈ سے بچایاجاسکتا ہے۔ ان زخموں کو واضح طور پر جسم کے نرم حصوں مثلاً  کلغی ، چہرہ اور پیروں کے نیچے دیکھا جا سکتا ہے۔ بیماری کے اسباب [...]

ایویں فلو/ برڈ فلو (Bird Flu)

 ایویں فلو/ برڈ فلو (Bird Flu)           ایوین فلو برڈ فلو ایک نہایت خطرناک انفلوائنز وائرس کی قسم سے پھیلتا ہے وائرس کی قسم H5N1 جو کہ پرندوں میں بھی ایوین انفلوائنز کی بیماری پھیلا تا ہے اس کے ساتھ ساتھ یہ انسانوں میں بھی بیماری پھیلاتا ہے۔ یہ [...]

مرغیوں کی ٹی بی (Infectious Layrngatrocheilis I.L.T)

(Infectious Layrngatrocheilis I.L.T)مرغیوں کی ٹی بی  تعارف مرغیوں کی سانس کی نالی میں وائرس سے ہونے والی بیماری ہے۔ ایک و بائی بیماری ہے اور دنیا کے ہر حصے میں پائی جاتی ہے۔ اس نے مرغیوں کی کثیر تعداد کو متاثر کیا ہے جو کہ امریکہ، آسٹریلیا اور یورپ [...]

سانس کی نالی متعدی سوزش (Infectious Bronchitis I.B.)

(Infectious Bronchitis I.B.)سانس کی نالی متعدی سوزش            سانس کی نالی کی یہ سوزش چوزوں میں بہت زیادہ تیزی سے پھیلنے والی متعدی بیماری ہے جو سانس کی علامات ( چھینکنا، کھانسنا اور نزلہ )، گردوں کی بیماری اور انڈوں کی پیداوار میں بہت زیادہ کمی  سے مخصوص ہے۔ [...]

پرندوں کا بخار (Fowl Typhoid)

(Fowl Typhoid) پرندوں کا بخار   اس بیماری میں پرندوں کو تیز بخار 110 سے 113ڈگری فارن ہائیٹ تک ہوسکتا ہے۔ اس بیماری میں کثیر ، چمکدار، پیلی  پیچش  ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے پرندوں میں خون کی کمی ہوجاتی ہے اور ان کی کلغی  پیلی ہونا شروع [...]

(مرغیوں کی خوراک میں پھپھوند (خطرات اور حفاظتی تدابیر

(مرغیوں کی خوراک میں پھپھوند (خطرات اور حفاظتی تدابیر پھپھوند نباتات کا ایسا گروہ ہے جوگلی سڑی اشیا پر زیادہ حرارت اورنمی کی موجودگی سے پیدا ہوتا ہے۔ موسم کے ان دنوں عناصر (زیادہ حرارت اورنمی کے علاوہ بیشتر اشیا مثلا ً بچھالی (Liter)، فیڈ (Feed)، خالی بوریاں، گنے [...]

مائیکو پلازما)سانس کی بیماری) Mycoplasma

مائیکو پلازما )سانس کی بیماری) Mycoplasma           یہ بھی سانس کی بیماری ہے جو پرندے کو اوپری اور نچلی سانس کی نالی کو متاثر کرتی ہے۔ اس بیماری میں سانس میں مشکل، منہ سے رال کا ٹپکنا،  کھانسی اور ناک سے پانی بہنا ہے ۔ یہ بھاری جراثیم کی ایک [...]

وبائی کورائزه (سانس کی بیماری) Coryza

 Coryza (وبائی کورائزه (سانس کی بیماری یہ تیزی سے پھلنے اور سانس کی بیماری اور بیکٹیریا کی ایک قسم ہیموفائیلس گیلی نیرم   سے پیدا ہوتی ہے۔ بیماری کہاں اور کیسے پھیلتی ہے؟ یہ بیماری زیادہ تر بلند مقامات اور ٹھنڈے نم آلود موسم میں پھیلتی ہے اور خوراک، پانی، [...]

گمبورو(Gumboro)

گمبورو (Gumboro) گمبورو   کا مرض 1962ء میں امریکہ کی ریاست ڈیلا وئیر (Delware) میں گمبورو    نامی مقام سے شروع ہوا۔ اس کے بعد یہ دنیا بھر میں سُست رفتاری سے ایک چھوت کی طرح پھیلا۔ پاکستان میں غالباً سب سے پہلے کراچی میں 1981ء میں یہ بھاری مشاہدے میں [...]