Home/Poultry Diseases

مرغیوں کی خونی پیچش (Coccidiosis)

(Coccidiosis)مرغیوں کی خونی پیچش  یہ معمولی سے لے کر انتہائی شدید انتظامی بیماری ہے۔ اس کی نشانیوں میں بھوک کی کمی ، انتڑیوں میں خون کی موجودگی، پروں کا گرنا، انتڑیوں پر بیرونی طرف نوکدار سرخ چھالے ہونا، پرندوں کا پروں کو پھیلا کر بیٹھنا اوربعض دفعہ موت بھی [...]

ایوین لیوکوسس کومپلیکس (Avian Leukosis Complex)

(Avian Leukosis Complex) ایوین لیوکوسس کومپلیکس  لیوکوسس وائرس سے پھیلنے والی بیماری ہے ۔ یہ کینسر کی طرح ہوتی ہے جس کی کئی قسمیں ہیں جن میں خون کا کینسر، جگر کا کینسر، ہڈیوں کا کینسر زیادہ عام ہیں ۔ یہ بیماری پوری دنیامیں پھیلی ہوئی ہے جو کہ پوری [...]

میریکس(Marek’s)

(Marek’s)میریکس میر یکس ایک وائرس سے پھیلنے والی بیماری ہے جو کہ اعصابی نظام کو خراب کرتی ہے، ٹانگوں اور پروں کا فالج اس کی خاص نشانیاں ہیں۔ اس میں پرندوں کی ایک ٹانگ آ گے اور ایک ٹانگ پیچھے ہو جاتی ہے۔ کبھی کبھار جلد، پٹھوں، نظام انہضام (جگر وغیرہ) اور [...]

(New-castle Disease) رانی کھیت

رانی کھیت (New-castle Disease) مرغیوں میں رانی کھیت کا مرض سب سے پہلی دفعہ رانی کھیت (انڈیا) کے مقام پر دیکھنے میں آیا۔ اس وجہ سے اس بیماری کورانی کھیت کہتے ہیں۔یہ مرغیوں کا ایک شدید مہلک متعدی مرض ہے جس کا سبب ایک وائرس ہے جو عام خوردبینوں [...]