برائلر فارمینگ

فارمرز بروکر حضرات ! اپنے پاس موجود برائلر مال کی فروخت کے لئے مکمل تفصیل ہماری موبائل ایپلیکیشن پر اپلوڈ کریں گاڑیوں والے حضرات! کنڈا کیش پر براہ راست فارمرز یا بروکر سے پورے پاکستان اور منتحب علاقوں سے آسانی سے برائلر مال خرید سکتے ہیں۔

ڈومیسٹک فارمنگ

فارمر حضرات! گولڈن مصری, اسڑیلورپ, آر- آئی -آر, سوسیکس, پلے ماؤتھ راک, کوچن, اصیل, سلکی کی فروخت کے لئے مکمل تفصیل موبائل ایپلیکیشن پر اپلوڈ کریں اپنی تجارت کو آسان و تیز اور موثر بنائے اور اپنے کاروبار کو وسعت دیں۔

ڈومیسٹک فارمنگ

فارمر حضرات! گولڈن مصری, اسڑیلورپ, آر- آئی -آر, سوسیکس, پلے ماؤتھ راک, کوچن, اصیل, سلکی کی فروخت کے لئے مکمل تفصیل موبائل ایپلیکیشن پر اپلوڈ کریں اپنی تجارت کو آسان و ۔تیز اور موثر بنائے اور اپنے کاروبار کو وسعت دیں۔

چکس ہیچری

ہیچری مالکان ! اپنےچکس ہیچ کو براہ راست فا مرز کو بیچنے کے لئے ہماری اپلیکشن کا استعمال کرئے اور اپنے کاروبار کو وسعت دیں ۔

انڈے

لیئر گولڈن مصری اور کسی بھی نسل کی مرغیوں کے انڈے کی فروخت کے لئے ہماری موبائل ایپلی کیشن استعمال کریں اور خریداروں تک آسانی سے رسائی حاصل کریں۔

ورکر

پولٹری انڈسٹری میں صلاحیت اور تجربہ کی تفصیل کے ساتھ خود کو رجسٹر کریں فارمر اپنی ضرورت اور مطلوبہ ورکرز کو ملازمت پر رکھ سکے گئے۔

ریٹ

ہماری موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے برائلر ریٹ، برائلر منڈی پوزیشن، چکس ، انڈے اور ڈومیسٹک فارمنگ کے ریٹ جان سکتے ہیں۔