ہمارا مشن

ہمارا مشن ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے جو پولٹری انڈسٹری میں فارمرز اور خریداروں کے مابین قریبی تعلقات استوار کرتا ہے۔ اس کا مقصد پولٹری کی تجارت کو موثر ، آسان ، اور اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ فارمرز زیادہ سے زیادہ منافع کما سکے۔

ہمارا وژن

ہمارا وژن یہ ہے کہ پاکستان پولٹری انڈسٹری کو ڈیجیٹائز کیا جائے اورفارمرز کو جدید ترین ڈیجیٹل سہولیات فراہم کی جائیں۔ فارمرز کو پولڑی انڈسٹری ، فارمنگ کی نئی تکنیک ، مرغیوں کی افزائش ، اور پولٹری بیماریوں اور اس کے حل کے بارے میں آگاہی فراہم کی جائےتاکہ چکن اور انڈوں کی پیداوار میں بہتری آئے اور پولٹری کی صنعت کو وسعت دی جاسکے۔