Home/Learn Poultry

انڈوں کےکمزور چھلکوں کے اسباب

انڈوں کےکمزور چھلکوں کے اسباب انڈوں کے کمزور چھلکوں کے درج ذیل اسباب زیادہ اہم ہیں۔ مرغی کی عمر جیسے جیسے مرغی کی عمر زیادہ ہوتی ہے انڈوں کا چھلکا کمزور ہونے لگتا ہے خاص طور پر 60 ہفتے کی عمر کے بعد چھلکا زیادہ کمزور ہو تا ہے [...]

انڈوں کی پیداوار میں کمی کے اسباب اور تدارک

انڈوں کی پیداوار میں کمی کے اسباب اور تدارک مرغیوں میں کم انڈے دینے کی زیادہ اہم دو وجوہات ہیں:۔ وراثتی اثر  ماحولیاتی اثر وراثتی اثر کچھ مرغیاں قدرتی طور پر اچھی نسل کی ہوتی ہیں۔ اس لیے وہ زیادہ انڈے دیتی ہیں جبکہ بعض ماں باپ کی طرف [...]

لیئر مرغیوں کے لیے روشنی کا کردار

لیئر مرغیوں کے لیے روشنی کا کردار روشنی جب چیزیں گرم ہوجاتی ہیں تو ان میں سے مخصوص قسم کی لہریں نکلنا شروع ہوجاتی ہیں۔ ان لہروں کی مخصوص فریکوئنسی (Frequency) اور لمبائی (Wave Length) ہو تی ہے اور یہ ایک خاص درجہ حرارت پر انسانی آنکھ کو نظر [...]

مر غیوں میں مولٹنگ کے طریقے

مر غیوں میں مولٹنگ کے طریقے مولٹنگ (Moulting) مرغیوں کے جسم سے پرانے پروں کو مکمل اور ترتیب وار اتارنے اور نئے لانے کے عمل کو مولٹنگ کہتے ہیں۔ یہ قدرتی عمل ہے لیکن مصنوعی طور پر اسے دوبارہ پیدا وار حاصل کرنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ [...]

(Beak Trimming) مرغیوں کی چونچ کاٹنا

(Beak Trimming) مرغیوں کی چونچ کاٹنا کینی بولزم (Cannibolism) (ایسی عادت جس میں مرغیاں ایک دوسرے کی کلغی، پاؤں اور پروں کو نوچتی ہیں) کی روک تھام کے لیے عام طور پر جو پریکٹس استعمال کی جاتی ہے اس کو چونچ کاٹنا کہتے ہیں۔ چونچ اس طرح کاٹنی چاہیے [...]

(Cannibolism)پرندوں کا پر نوچنا

(Cannibolism) پرندوں کا پر نوچنا   کینابولزم تکلیف چوزوں میں پنجے، پر یا دم نوچنے سے ظاہر ہوتی ہے۔ نوچنے کی جگہ پر اکثر اوقات خون رسنا شروع ہوجاتا ہے۔ اس کی کئی ایک وجوہات ہوسکتی ہیں۔ خوراک، پانی یا فرشی جگہ کی کمی اس مسئلے کی اہم وجوہات ہیں۔ [...]

برائلر لٹر کو گیلا ہونے سے کیسے بچائیں

برائلر لٹر کو گیلا ہونے سے کیسے بچائیں برائلر گوشت حاصل کرنے کے لیے پالے جاتے ہیں یہ عموماً 6 ہفتوں کی عمر تک پالے جاتے ہیں ان میں بہت جلد بڑھنے کی صلاحیت ہوتی ہے اس کے لیے یہ بہت زیادہ خوراک کھاتے ہیں اور یہ جتنی زیادہ [...]

برائلر کی کم پیداوار کے اسباب اور تدارک

برائلر  کی کم پیداوار کے اسباب اور تدارک بہت سی چیزیں ایسی ہیں جن کی وجہ سے برائلرز کے بڑھنے کی شرح پر بہت اثر پڑتا ہے جن میں سے چند ایک درج ذیل ہیں:۔ وراثتی اثر برائلر ہمیشہ ایسے خریدے جائیں جن کے ماں باپ اچھی خصوصیات کے [...]

برائلر فارمنگ

برائلر فارمنگ برائلر فارمنگ برائلر گوشت حاصل کرنے کے لیے پالے جاتے ہیں۔ یہ عموماً چھ ہفتوں کی عمر تک پالے جاتے ہیں۔ ان کی خصوصیت ہے کہ یہ چھ ہفتوں میں تین کلوگرام خشک خوراک کھا کر دو کلوگرام سے ذیادہ وزن حاصل کرتے ہیں۔ انہیں جلد بڑھنے [...]

گرمی کے موسم میں چوزوں دیکھ بھال

گرمی کے موسم میں چوزوں دیکھ بھال بہت زیادہ گرمی اور سردی مرغیوں کی پرورش پر بہت برے طریقے سے اثر انداز ہوتی ہے ۔زیادہ گرمی کے موسم میں ہونے والے مسائل د رج ذیل ہیں۔ درجہ حرارت اور ہوامیں نمی کا تناسب    فارم پر شیڈ  کا درجہ [...]