Home/مضامین

Latest Articles

دل کی جھلی میں بھر جانے والی بیماری (انگارا Hydro pericardium)

By |January 1st, 2021|Categories: Poultry Diseases|

دل کی جھلی میں بھر جانے والی بیماری (انگارا Hydro pericardium) اس بیماری میں دل اور دل کی جھلی کے درمیان پانی بھر جاتا ہے۔ یہ بیماری پاکستان میں پہلی دفعہ 1987-88ء میں دیکھی گئی۔ بیماری کی حساسیت  برائلر (گوشت پیدا کرنے والےپرندے) خاص طور پر حساس ہوتے ہیں۔ بعض اوقات بریڈر (انڈے دینے والی [...]

مرغیوں کی چیچک (Folw Pox)

By |January 1st, 2021|Categories: Poultry Diseases|

مرغیوں کی چیچک (Folw Pox) مرغیوں کی چیک وائرس سے پھیلنے والی بیماری ہے جسے جلدی یا سطح  زخموں یا کھرنڈ سے بچایاجاسکتا ہے۔ ان زخموں کو واضح طور پر جسم کے نرم حصوں مثلاً  کلغی ، چہرہ اور پیروں کے نیچے دیکھا جا سکتا ہے۔ بیماری کے اسباب   مرغیوں کی چیچک ایک وائرس [...]

ایویں فلو/ برڈ فلو (Bird Flu)

By |January 1st, 2021|Categories: Poultry Diseases|

 ایویں فلو/ برڈ فلو (Bird Flu)           ایوین فلو برڈ فلو ایک نہایت خطرناک انفلوائنز وائرس کی قسم سے پھیلتا ہے وائرس کی قسم H5N1 جو کہ پرندوں میں بھی ایوین انفلوائنز کی بیماری پھیلا تا ہے اس کے ساتھ ساتھ یہ انسانوں میں بھی بیماری پھیلاتا ہے۔ یہ وائرس (H5N1) زندہ پرندوں کے ذریعے [...]

مرغیوں کی ٹی بی (Infectious Layrngatrocheilis I.L.T)

By |January 1st, 2021|Categories: Poultry Diseases|

(Infectious Layrngatrocheilis I.L.T)مرغیوں کی ٹی بی  تعارف مرغیوں کی سانس کی نالی میں وائرس سے ہونے والی بیماری ہے۔ ایک و بائی بیماری ہے اور دنیا کے ہر حصے میں پائی جاتی ہے۔ اس نے مرغیوں کی کثیر تعداد کو متاثر کیا ہے جو کہ امریکہ، آسٹریلیا اور یورپ میں پائی جاتی ہیں۔ وجوہات Herpsہر [...]

سانس کی نالی متعدی سوزش (Infectious Bronchitis I.B.)

By |January 1st, 2021|Categories: Poultry Diseases|

(Infectious Bronchitis I.B.)سانس کی نالی متعدی سوزش            سانس کی نالی کی یہ سوزش چوزوں میں بہت زیادہ تیزی سے پھیلنے والی متعدی بیماری ہے جو سانس کی علامات ( چھینکنا، کھانسنا اور نزلہ )، گردوں کی بیماری اور انڈوں کی پیداوار میں بہت زیادہ کمی  سے مخصوص ہے۔ یہ بیماری زیادہ تر چوزوں میں [...]

پرندوں کا بخار (Fowl Typhoid)

By |January 1st, 2021|Categories: Poultry Diseases|

(Fowl Typhoid) پرندوں کا بخار   اس بیماری میں پرندوں کو تیز بخار 110 سے 113ڈگری فارن ہائیٹ تک ہوسکتا ہے۔ اس بیماری میں کثیر ، چمکدار، پیلی  پیچش  ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے پرندوں میں خون کی کمی ہوجاتی ہے اور ان کی کلغی  پیلی ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ وجوہات یہ بیماری [...]